فقرے کے اخر میں " ہے ، ہیں " اور " ہوں " اتا ہے اور is ، am ، are کو بطور
امدادی فعل استعمال کیا جاتا ہے - ایسے فقرات میں کوئی فعل سرانجام ہوتا دکھائی نہیں دے گا -
نوٹ :-
امدادی فعل استعمال کیا جاتا ہے - ایسے فقرات میں کوئی فعل سرانجام ہوتا دکھائی نہیں دے گا -
نوٹ :-
He, She, It یا اسم واحد کے ساتھ I, Is کے ساتھ Am، جبکہ We, They, You اور اسم جمع کے ساتھ Are استعمال کیا جاتا ہے - مشلاً
میں ایک لڑکا ہوں - .I am a boy
یہ انگور ہیں - .These are grapes
منفی فقرات :-
منفی فقرات میں Is, Am, Are کے بعد Not استعمال کیا جاۓ گا - مشلاً
میں لڑکا نہیں ہوں - .I am not a boy
یہ انگور نہیں ہیں - .These are not grapes
سوالیہ فقرات :-
سوالیہ فقرات میں Is, Am, Are کو فقرے کے شروع میں لکھا جاۓ گا اور آخر میں سوالیہ نشان (؟) ڈالہ جاۓ گا -
کیا میں ایک لڑکا ہوں ؟ ?Am i a boy
کیا یہ انگور ہیں ؟ ?Are these grapes
سوالیہ منفی فقرات :-
سوالیہ منفی فقرات میں Is, Am, Are کو فقرے کے شروع میں لکھا جاۓ گا اور اسم (Noun ) اور اسم ضمیر (Pronoun ) کے بعد Not استعمال کیا جاۓ گا -
کیا اسلم ایک لڑکا نہیں ہے ؟ ?Is Aslam not a boy
کیا یہ انگور نہیں ہے ؟ ?Are these not grapes

Exercise
(١) میں الجھن میں ہوں - (٢) کیا وہ کمرے میں ہے ؟ (٣) کیا وہ جھوٹا ہے ؟
(٤) باہر کون ہیں ؟ (٥) آپ کا بھائی کہاں ہے ؟ (٦) گھوڑا ایک وفادار جانور ہے - (٧) وہ آپ کا کیا لگتا ہے ؟ (٨) یہ کرسی مظبوط ہے - (٩) ہم معزز شہری ہیں -
(١٠) کیا اسلم دیانتدار آدمی ہے ؟ (١١) ہم بہادر ہیں - (١٢) پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے-(١٣) وہ گریب آدمی ہے - (١٤) گاڑی آنے والی ہے - (١٥) وہ بھوکا ہے - (١٦) کیا آپ کرکٹ کے کھلاڑی ہیں ؟ (١٧) انور آج غیر حاضر ہے - (١٨) میں اپ کا شکرگزار ہوں - (١٩) اس کا بھائی ڈاکٹر ہے -
No comments:
Post a Comment