فقرے کے آخر میں " تھا، تھی، تھے " آے گے - Was, Were کو بطور امدادی فعل استعمال کیا جاتا ہے - ایسے فقرات میں کوئی کام سر انجام نہیں ہوتا ہے -
نوٹ :-
He, She, It یا اسم واحد کے ساتھ Was جبکہ We, They, You اور اسم جمع کے ساتھ Were استعمال کریں گے - مشلاً
وہ میرا دوست تھا - .He was my friend
یہ اچھی کتابیں تھیں - .These were good books
منفی فقرات :-
منفی فقرات میں Was, Were کے بعد Not استعمال کیا جاۓ گا -
وہ میرا دوست نہیں تھا - .He was not my friend
یہ اچھی کتابیں نہیں تھی - .These were not good books
سوالیہ فقرے :-
سوالیہ فقرات میں Was, Were کو فقرات کے شروع میں لکھیں گے اور آخر میں سوالیہ نشان ڈالہ جاۓ گا - مشلاً
کیا وہ میرا دوست تھا ؟ ?Was he my friend
کیا یہ اچھی کتابیں تھیں ؟ ?Were these good books
سوالیہ منفی فقرات :-
سوالیہ فقرات میں Was, Were کو فقرات کے شروع میں جبکہ اسم (Noun ) اسم ضمیر (Pronoun ) کے بعد Not استعمال کیا جاۓ گا - مشلاً
کیا وہ میرا دوست نہیں تھا ؟ ?Was he not my friend
کیا اسلم اچھا آدمی نہیں تھا ؟ ?Was aslam not a good man
Exercise
(١) وہ سب عیسائی تھے - (٢) وہ بڑی خوبصورت تھی - (٣) ہم تھک گۓ تھے -
(٤) آپ کل کہاں تھے ؟ (٥) کیا وہ آپ پر مہربان تھے ؟ (٦) یہ کتاب معلوماتی تھی ؟ (٧) نوشیروان ایک عادل حکمران تھا - (٨) وہ گھڑی بڑی مہنگی تھی - (٩) کیا وہ سب اساتذہ تھے ؟ (١٠) کیا وہ کالج مے تھا ؟ (١١) ہم شرارتی نہیں تھے -
(١٢) کیا وہ دبلی پتلی تھی ؟ (١٣) کیا اپ پیاسے تھے ؟ (١٤) گاڑی کچا کھچ بڑی تھی - (١٥) کیا وہ اپ کا دوست نہ تھا ؟ (١٦) آج بڑی گرمی تھی - (١٧) کیا جوتے خوبصورت تھے ؟ (١٨) آپ کے ہاتھ میں کیا تھا ؟ (١٩) وہ ایک دھوکہ باز شخص تھا - (٢٠) کیا احمد کل بیمار تھا-
Was ahmad tommorrow fever
ReplyDeleteHe is eat food
ReplyDelete