اردو فقرات کے آخر میں " رہا ہے ، رہی ہے ، رہے ہیں " آتا ہے -
بنانے کا طریقہ :-
امدادی فعل یعنی Is, Am, Are کے ساتھ فعل کی پہلی فارم کے ساتھ ing کا استعمال کیا جاتا ہے - مشلاً
وہ سکول جا رہا ہے - .He is going to school
بارش برس رہی ہے - .It is raining
منفی فقرات بنانے کا طریقہ :-
منفی فقرات میں Is, Am, Are کے بعد not کا استعمال کیا جاتا ہے -
ہم کرکٹ نہیں کھیل رہے ہیں - .We are not playing cricket
تم گلی ڈنڈا نہیں کھیل رہے ہو - .You are not playing tip-cat
سوالیہ فقرات بنانے کا طریقہ :-
سوالیہ فقرات میں Is, Am, Are کو فقرے کے شروع
میں لکھا جاتا ہے اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان ڈالہ جاتا ہے -
کیا وہ کپڑے استری کر رہی ہے ؟ ?Is she pressing clothes
کیا بارش برس رہی ہے ؟ ?Is it raining
نوٹ :-
How, Where, What , When, Why وغیرہ کے ساتھ سوالیہ فقرات
بناتے وقت ان سب کو فقرے کے شروع میں لکھیں گے - مشلاً
آپ کیوں رو رہے ہیں ؟ ?Why are you weeping
آپ کیا کر رہے ہیں ؟ ?What are you doing

سوالیہ منفی فقرات بنانے کا طریقہ :-
سوالیہ منفی فقرات میں Is, Am, Are کو فقرے کے شروع میں اور فائل کے بعد not استعمال کیا جاتا ہے -
اور فقرے کے آخر میں سوالیہ نشان ڈالہ جاتا ہے -
کیا وہ کپڑے استری نہیں کررہی ہے ؟ ?Is she not pressing clothes
کیا بارش نہیں برس رہی ہے ؟ ?Is it not raining
نوٹ :-
ایسے فقرات کا ترجمہ بھی Present Continuous Tense میں کرے گے
اگرچہ ان کی نشانی اس Tense سے مختلف ہے -
احمد کرسی پر بیھٹا ہے- .Ahmad is standing on the chair
وہ کالج کے گیٹ پر کھڑا ہے - .He is standing at the gate of college
Exercise A
(١) وہ چاۓ تیار کر رہی ہے - (٢) کیا وہ خط لکھ رہا ہے ؟ (٣) میں اپنے کمرے
کو سفیدی کر رہا ہوں - (٤) وہ یہ کام کر رہا ہے - (٥) کون مچھلیاں پکڑ رہا ہے -
(٦) ستارے جگمگا رہے ہیں - (٧) مجھے پیاس لگ رہی ہے - (٨) کیا ڈاک خط بانٹ رہا ہے ؟ (٩) بارش نہیں ہو رہی ہے - (١٠) وہ کب آ رہے ہیں ؟ (١١) بچہ کیوں رو رہا ہے ؟ (١٢) ہم سو نہیں رہے ہیں - (١٣) کون گا رہا ہے - (١٤) کتے
بھونک رہے ہیں - (١٥) وہ کتاب پڑھ رہی ہے -
Exercise B
(١) کیا وہ شکر پسند کے مطابق ڈال رہا ہے ؟ (٢) ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے -
(٣) تم مجھے لال آنکھیں کیوں دیکھا رہے ہو - (٤) کیا تم کھانا پکانے کا طریقہ
سیکھ رہی ہو ؟ (٥) وہ خواومخوا کاغذ کاٹ رہا ہے - (٦) کیا بچہ انگوٹھا چوس
رہا ہے ؟ (٧) کیا مستری مکان تعمیر کر رہا ہے ؟ (٨) پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی کر رہا ہے - (٩) رنگ ساز کپڑوں کو رنگ نہیں کر رہا ہے - (١٠) وہ اپنی بداعمالیون کا خمیازہ بھگت رہا ہے - (١١) کیا وہ اپنے اخراجات کم کر رہی
ہے ؟ (١٢) چور مکان میں نقب لگا رہا ہے - (١٣) ہیڈ ماسٹر شرارتی لڑکوں کی
جواب طلبی کر رہے ہیں - (١٤) کیا وہ اپنا شرمیلا پن ترک کر رہی ہے ؟
(١٥) وہ کاغذ کے ٹکڑوں سے آگ جلا رہا ہے -

کیا پاکستان دن دگنی رات چگنی ترقی نہیں کر رہا ہے
ReplyDeleteEng
DeleteIs Pakistan not making progress by the leaps and bounds?
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deletepakistan is progressing by leaps and bounds
ReplyDeleteغلط ہے
DeleteIs Pakistan not progressing by leaps and bounds ?
DeleteProgress مطلب ترقی اور ترقی یہاں مفعول ہے اور مفعول کے ساتھ ing نہیں آتا
Deleteوہ گنے کا رس پی رہے ہیں.
ReplyDeleteShe is drinking sugar-can juice.
ReplyDeleteکیا چور گھر میں نعکب نہیں لگا رہے ہیں؟
ReplyDeleteWrong
ReplyDeleteThey are drinking sugar cane juice